وَاِنَّكُمۡ لَتَمُرُّوۡنَ عَلَيۡهِمۡ مُّصۡبِحِيۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 137
sulemansubhani نے Tuesday، 23 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِنَّكُمۡ لَتَمُرُّوۡنَ عَلَيۡهِمۡ مُّصۡبِحِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
اور (اے مکہ والو ! ) تم ضرور صبح کے وقت ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے ہو
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 137