وَاٰتَيۡنٰهُمَا الۡكِتٰبَ الۡمُسۡتَبِيۡنَۚ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 117
sulemansubhani نے Tuesday، 23 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاٰتَيۡنٰهُمَا الۡكِتٰبَ الۡمُسۡتَبِيۡنَۚ ۞
ترجمہ:
اور ہم نے ان کو واضح کتاب دی
الصفت : ١١٧ میں ان کو روشن کتاب عطا فرمانے کا ذکر ہے ‘ اس سے مراد تورات ہے جو ان کی ضرورت کے تمام علوم اور احکام پر مشتمل ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 117