أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِمَا فِى الۡاٰخِرِيۡنَۙ ۞

ترجمہ:

اور بعد میں آنے والوں میں ہم نے ان دونوں کا ذکر خیر چھوڑا

الصفت : ١١٩ میں بتایا کہ ہم نے بعد والوں میں ان کا ذکر خیر چھوڑا بعد والوں سے مراد سیدنا محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی امت ہے اور ذکر خیر سے مراد ان کی تعریف و تحسین اور ثناء جمیل ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 119