أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَنَصَرۡنٰهُمۡ فَكَانُوۡا هُمُ الۡغٰلِبِيۡنَ‌ۚ ۞

ترجمہ:

اور ہم نے ان کی مدد فرمائی سو وہ غالب رہے

الصفت : ١١٦ میں ان کی مدد فرمانے اور ان کو غلبہ عطا فرمانے کا ذکر ہے یعنی وہ دلائل اور معجزات کے اعتبار سے ہر دور اور ہرحال میں فرعون اور اس کی قوم پر غلب رہے اور آخرکار ان کو سلطنت اور حکومت بھی عطا فرمائی۔

القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 116