وَهَدَيۡنٰهُمَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۚ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 118
sulemansubhani نے Tuesday، 23 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَهَدَيۡنٰهُمَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۚ ۞
ترجمہ:
اور ہم نے ان کو سیدھی راہ پر چلایا
الصفت : ١١٨ میں ان کو صراط مستقیم پر گامزن کرنے کا ذکر ہے ‘ ان کو عقلی اور سمعی دلائل سے دین حق پر مضبوطی سے قائم رکھا اور ان کو باطل سے مجتنب رہنے اور حق سے وابستہ رہنے کی تو فیق عطا فرمائی۔
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 118