ایمان ابو طالب حقائق کی روشنی میں

(شیعوں کے بطلان کا انکشاف)

از قلم:-

مناظر اہلسنّت ماہر رضویات علامہ عبدالستار ہمدانی المعروف مصروف برکاتی رضوی نوری

حسب فرمایٔش:-

فخر السادات خلیفۂ تاج الشریعہ قاضی گجرات

سید سلیم باپو قبلہ جام نگر گجرات

علامہ عبدالستار ہمدانی صاحب نے انڈیا میں شیعوں کے بڑھتے تنازعات کو دیکھتے ہوۓ قاضی گجرات کی فرمائش پر اپنی تاریخی کتاب “شمشیر حق یعنی دھماکا” کتاب کا کام روک کر یہ کتاب تحریر فرمائی ۔

ناشر:-

مرکز اہلسنّت برکات رضاء پوربندر گجرات ہِند

طباعت:-٢٠٢٠

خصوصیات:-

اس کتاب میں تفسیر جلالین، تفسیر ابن کثیر، تفسیر قرطبی اور صحیح بخاری و مسلم کے انٹرنیشنل ایڈیشن کے حوالے جات مع اسکین پیش کۓ گۓہیں۔