تصویر بتاتی ہے وزیر داخلہ کرونا ویکسین لگوا رہے ہیں ، لیکن ویڈیو بتارہی
sulemansubhani نے Wednesday، 24 March 2021 کو شائع کیا.
تصویر بتاتی ہے وزیر داخلہ صاحب کرونا ویکسین لگوا رہے ہیں ، لیکن ویڈیو بتارہی ہے :
” سوئی نے آپ کے جسم شریف کو چھوا تک نہیں ۔ “
جس ملک کے ” وزیر داخلہ ” تک آنکھوں میں دھول جھونکنے کے ماہر ہوں اس ملک سے کرپشن کیسے ختم ہوسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!