أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

سُبۡحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا يَصِفُوۡنَۙ ۞

ترجمہ:

اللہ ان تمام عیوب سے پاس ہے جو یہ بیان کرتے رہے ہیں

اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے فرمایا : اللہ اس سے پاک ہے جو یہ بیان کرتے ہیں۔ (الصفت : ١٥٩ )

اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ان کا رد فرمایا ہے جو اللہ تعالیٰ اور جنات کے درمیان نسبی رشتہ بیان کرتے تھے۔

القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 159