فَكَفَرُوۡا بِهٖ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 170
sulemansubhani نے Friday، 26 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَكَفَرُوۡا بِهٖ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پس انہوں نے اللہ کا کفر کیا سو وہ عنقریب جان لیں گے
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 170