وَالۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ۞- سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 182
sulemansubhani نے Friday، 26 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ۞
ترجمہ:
اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے
القرآن – سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 182