اَجَعَلَ الۡاٰلِهَةَ اِلٰهًا وَّاحِدًا ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَىۡءٌ عُجَابٌ۞- سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 5
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَجَعَلَ الۡاٰلِهَةَ اِلٰهًا وَّاحِدًا ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَىۡءٌ عُجَابٌ ۞
ترجمہ:
کیا اس نے بہت سے معبودوں کو معبود واحد بنادیا ہے، بیشک یہ بہت عجیب بات ہے
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 5