اُرۡكُضۡ بِرِجۡلِكَ ۚهٰذَا مُغۡتَسَلٌ ۢبَارِدٌ وَّشَرَابٌ ۞- سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 42
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُرۡكُضۡ بِرِجۡلِكَ ۚ هٰذَا مُغۡتَسَلٌ ۢ بَارِدٌ وَّشَرَابٌ ۞
ترجمہ:
(ہم نے انہیں حکم دیا) اپنا پائوں زمین پر مارو، یہ نہانے کا ٹھنڈا پانی ہے اور پینے کا
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 42