اِنَّا سَخَّرۡنَا الۡجِبَالَ مَعَهٗ يُسَبِّحۡنَ بِالۡعَشِىِّ وَالۡاِشۡرَاقِۙ ۞- سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 18
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّا سَخَّرۡنَا الۡجِبَالَ مَعَهٗ يُسَبِّحۡنَ بِالۡعَشِىِّ وَالۡاِشۡرَاقِۙ ۞
ترجمہ:
ہم نے پہاڑوں کو ان کے تابع کردیا تھا کہ وہ شام کو اور دن چڑھے ان کے ساتھ تسبیح پڑھیں
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 18