فَغَفَرۡنَا لَهٗ ذٰلِكَ ؕ وَاِنَّ لَهٗ عِنۡدَنَا لَزُلۡفٰى وَحُسۡنَ مَاٰبٍ ۞- سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 25
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَغَفَرۡنَا لَهٗ ذٰلِكَ ؕ وَاِنَّ لَهٗ عِنۡدَنَا لَزُلۡفٰى وَحُسۡنَ مَاٰبٍ ۞
ترجمہ:
تو ہم نے ان کی اس بات کو معاف کردیا اور بیشک ان کے لئے ہماری بارگاہ میں خاص تقرب ہے اور بہترین ٹھکانا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 25