وَالطَّيۡرَ مَحۡشُوۡرَةً ؕ كُلٌّ لَّـهٗۤ اَوَّابٌ ۞- سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 19
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالطَّيۡرَ مَحۡشُوۡرَةً ؕ كُلٌّ لَّـهٗۤ اَوَّابٌ ۞
ترجمہ:
اور جمع شدہ پرندے بھی سب ان کی طرف رجوع کرنے والے تھے
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 19