أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَخُذۡ بِيَدِكَ ضِغۡثًا فَاضۡرِبْ بِّهٖ وَلَا تَحۡنَثۡ‌ؕ اِنَّا وَجَدۡنٰهُ صَابِرًا‌ ؕ نِعۡمَ الۡعَبۡدُ‌ ؕ اِنَّـهٗۤ اَوَّابٌ ۞

ترجمہ:

اور آپ اپنے ہاتھ تنکوں کی ایک جھاڑو لے کر ماریں اور اپنی قسم نہ توڑیں، بیشک ہم نے ان کو صابر پایا، وہ کیا خوب بندے ہیں، بیشک وہ بہت رجوع کرنے والے ہیں

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 44