أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَشَدَدۡنَا مُلۡكَهٗ وَاٰتَيۡنٰهُ الۡحِكۡمَةَ وَفَصۡلَ الۡخِطَابِ ۞

ترجمہ:

اور ہم نے ان کو سلطنت کو مضبوط کردیا اور ہم نے ان کو حکمت اور قول فیصل عطا فرمایا

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 20