ہم پھر آئی ایم ایف کے پاس جا رہے ہیں ۔۔!

جنرل پرویزمشرف کے حفیظ شیخ نے قرضہ لیا۔

زرداری کےحفیظ شیخ نےوہ قرضہ اتارنےکےلئےمزید قرضہ لیا۔

پھرعمران کےحفیظ شیخ نےان قرضوں سےزیادہ قرضہ لیا.

کیونکہ پرویزمشرف کے حفیظ شیخ اورزرداری کےحفیظ شیخ نےقرضے لےلےکرملک کولوٹا تھا۔

اب عمران خان کاتبدیلی والاحفیظ شیخ سابقہ حفیظ شیخوں کوموردالزام ٹھہرا کر موجودہ حفیظ شیخ کے قرضے کو جائز ثابت کرنا چاہتاہے۔۔

حالانکہ سابقہ حفیظ شیخوں نے قرضے جن شرائط پر لئے تھے،

موجودہ حفیظ شیخ نےاس سے زیادہ سخت شرائط پر لئے،یہ ہے اصل تبدیلی۔۔۔!

(کاپی )