روشن پاکستان کنونشن
sulemansubhani نے Wednesday، 31 March 2021 کو شائع کیا.
سابقین انجمن طلباء اسلام (سندھ) کی جانب سے حیدرآباد میں عظیم الشان روشن پاکستان کنونشن میں قائد طلباء مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان برادر محمد اعظم رانجھا صاحب کی ناظم سندھ برادر مبشر حسین کے ہمراہ شرکت۔!
کارکنان و رفقاء کی جانب سے بھرپور نعروں میں استقبال کیا گیا۔!
کنونشن میں بانی رکن اے ٹی آئی سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب صاحب، سابق مرکزی صدر حمزہ مصطفائی، عثمان خان نوری، رمضان مغل، حافظ کاشف رضا، و سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خوشی محمد، معین خان، تنویر حسین و دیگر رفقاء انجمن کی کثیر تعداد شریک۔

ٹیگز:-
Ati , انجمن طلباء اسلام