مرزا جہلمی کی حضرت عثمان سے دشمنی

انجینئر محمد علی مرزا بارہا اپنے لیکچرز میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ حضرت عثمان کی شہادت انکے گناہوں کا کفارہ بن گئی۔

مرزا جہلمی کا یہ نظریہ نہایت خطرناک ہے، کیونکہ کفارہ تب ہی ہوتا ھے جب گناہ کا صدور ہو، گویا کہ مرزا جہلمی کے نزدیک حضرت عثمان سے غلطیاں ہوئی جیساکہ روافض کا نظریہ ہے اور اسی سبب معاذللہ آپکو شہید کیاگیا۔

مرزا جہلمی کے نظریے کا بطلان ہم نے ترمذی شریف کی حدیث صحیح سے کیا ھے، اور اس روایت پر شیخ البانی نے بھی صحیح کا حکم لگایا ھے۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں ۔👇

احمدرضا رضوی

خیرالبشرٹرسٹ شاہکوٹ