پولیس والوں کی جانب سے اگر ایکشن ہوا
تو عوام کی جانب سے ری ایکشن بھی ہوا
لیکن حالت بری ہونے پر کسی پولیس والے یا حکومتی بندے نے نہیں، بلکہ ختم رسل والو نے ہی اپنوں کے ساتھ ساتھ پولیس والوں کو بھی سنبھالا۔

یہ تصویر بطور ثبوت کافی ہے کہ حکومت آپکا صرف استعمال کررہی ھے، خیرخواہ ہرگز نہیں۔

احمدرضا رضوی