شرعی داڑھی کتنی ہونی چاہیے
sulemansubhani نے Tuesday، 13 April 2021 کو شائع کیا.
شرعی داڑھی کتنی ہونی چاہیے }
مسئلہ : داڑھی بڑھانا انبیاء کرام علیہم السلام کی سنّت ہے مونڈوانا یاایک مُٹھی سے کم کرنا حرام ہے ہاں ایک مُٹھی سے بڑھ جائے توجتنی زیادہ ہے اس کو کٹوا سکتے ہیں ۔(درمختار)
بعض لوگ مونچھوں کو دونوں جانب مونڈ کر بیچ میں ذرا سی باقی رکھتے ہیں معلوم ہوتاہے کہ جیسے ناک کے نیچے دومکھیاں بیٹھی ہیں اسی طرح فرنچ کٹ داڑھی ، خشخشی داڑھی یہ سب نصاریٰ کی اتباع ہے یہ داڑھی کا مذاق ہے ایسی داڑھی کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ۔
ٹیگز:-
داڑھی , محمد شہزاد ترابی