غصہ اپنی ذات کیلئے نہیں
sulemansubhani نے Tuesday، 13 April 2021 کو شائع کیا.
اس سے ثابت ہوا کہ ختم رسل والوں کا غصہ اپنی ذات کیلئے نہیں
یہ منظر دیکھنے کے بعد مجھے حضرت زین العابدین کا کہا وہ جملہ یاد آگیا
جب واقعہ کربلا کے بعد آپ کہ پاس یزد بدبخت کہ لشکر کے اک شخص نے پانی مانگا
اور پانی پینے کہ بعد وہ شخص بولا کہ حضور شاید آپ نے مجھے پہچان نہی ؟
(جبکہ آپ اس شخص کو پہچان چکے تھے )
اس پر حضرت زین العابدین نے فرمایا کہ
[وہ تمہارا ظرف تھا اور یہ ہمارا ظرف ہے ]
✍🏻اُم رضا
ٹیگز:-