لبیکی احتجاج میں بھرپور حصہ لیجیے……!!
الحدیث،ترجمہ:
واللہ اسلام ضرور غالب آئےگا،چھائےگا مگر تم جلدی کرتے ہو(بخاری حدیث3612ملخصا)

مانا کہ عمران خان سےآتےہی چند سالوں میں ریاست مدینہ کی مثل قائم کرنےکا مطالبہ جلدبازی ہے…سمجھداری،اچھی سیاست سےکام لینا چاہیےلیکن اس وقت دو اہم معاملات یہ لگتےہیں کہ بلانقصان فرانسیسی سفیر کیسے نکالا جائے اور imf,fatf کی غلامی،من مانی سےکیسےبچا جائے…دونوں مطالبات پے ملک گیر زبردست احتجاج کیا جائےاس سے حکومت کو بہانا مل جائے گا کہ وہ عالمی طاقتوں کو کہہ سکے گی کہ دیکھو ہم تو نہیں چاہتے مگر عوام کا دباو ہے…لیھذا لبیکی احتجاج میں بھرپور حصہ لیجیے
.
احتجاج مجبوری ہے لیھذا احتجاج کی وجہ ٹریفک جام، کاروبار جام وغیرہ چھوٹے موٹے نقصانات و اذیت برداشت کیجیے