مُونچھ کتنی ہونی چاہیے }

مسئلہ : مونچھوں کو کم کرنا سنّت ہے اتنی کم کرے کہ ابرو کی مثل ہوجائیں یعنی اتنی کم ہوں کہ اُوپر والے ہونٹ کے بالائی حصّے سے نہ لٹکیں اورایک روایت مونڈو اناآیا ہے ۔ (درمختار وردالمختار)

مسئلہ : مونچھوں کے دونوں کناروں کے بال بڑے بڑے ہوں تو حرج نہیںبعض سلف کی مونچھیں اس قسم کی تھیں۔(عالمگیری)

مسئلہ : داڑھی چڑھانا یااس میں گرہ لگانا جس طرح سکھ کرتے ہیں ناجائز ہے ۔(قانونِ شریعت)