حرمت رسول اور تحفظ ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا، ہر مسلمان حرمت رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کے نذرانہ دینے کے لئے تیار ہے

 

صاحبزادہ پیر سید عمران شاہ ولی صاحب کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران جارحانہ و جراتمندانہ انداز میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں