کٹے ہوئے بال اور ناخنوں کا کیا کیا جائے }

مسئلہ : کٹوانے یا منڈوانے میں جوبال نکلے انہیں دفن کردے اسی طرح ناخن کاٹ کر پاخانہ یا غُسل خانے میںا نہیں ڈال دینا مکروہ ہے کہ اس سے بیماری پیدا ہوتی ہے ۔(عالمگیری)

مسئلہ : موئے زیر ناف کا ایسی جگہ ڈالنا کہ دوسروں کی نظر پڑے ناجائز ہے ۔

مسئلہ: چار چیزوں کے متعلق حکم ہے کہ دفن کردی جائیں ۔ بال ، ناخن ، خون ، حیض کا لتا۔ (عالمگیری)