لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے

تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے

ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور  آۓ گا

تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا