محترم غلامانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم : رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں شیطانی خان نے اپنے اپنے آقا شیطان و خنزیر سے بدتر فرانس کے گستاخ صدر کے ایک سفیر کے تحفظ کےلیے سینکڑوں غلامانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم پر اپنی پنجاب کی شیطانی حکومت سے سیدھی گولیاں اور تیزاب ملا پانی برسوا کر شہید کروایا ہزاروں کو زخمی کروایا ، غیرتِ مسلم الحَمْدُ ِلله زندہ ہے اب شیطانی خان کی ذلتوں میں تیزی سے اضافہ ہو گیا ہے ہاں اس سلسلہ ذلت میں اس کے ساتھ صرف وہ کھڑا ہوگا جس کو نہ عزت کا خیال ہوگا اور نہ ہی اس میں غلامی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا جذبہ ہوگا ۔ البتہ تمام غیرت مند غلامانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے اسے چھوڑنا شروع کر دیا ہے اب ان کو ایسی ذلتیں ملیں گی کہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے دونوں جہانوں میں ان شاء اللہ ۔ چشتی کی اس بات کو نوٹ کر کے سنبھال کر رکھ لیجیے جس کا عملی ثبوت آپ جلد دیکھیں گے ان شاء اللہ تو اُس وقت اِس فقیر کی بات کو یاد کیجیے گا جزاکم اللہ خیرا فی الدارین آمین ۔ ⬇