حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کام یاب
sulemansubhani نے Tuesday، 20 April 2021 کو شائع کیا.
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کام یاب، تھوڑی دیر میں گرفتار کارکنان کی رہائی اور دھرنے کے خاتمے کا امکان
تحریک لبیک اور حکومت میں مذاکرات کامیاب, تمام کیسز واپس , فرانسیسی سفیر کے خلاف قرارداد پارلیمان میں لانے پر اتفاق,
کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لوگوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
اسیر حافظ سعد رضوی تھوڑی ہی دیر میں لاہور دھرنے میں پہنچ کر خود اعلان کریں گئے زرائع
ٹیگز:-