عمران خان کی تقریر کا لب لباب
sulemansubhani نے Tuesday، 20 April 2021 کو شائع کیا.
عمران خان کی تقریر کا لب لباب
ایاک نعبد و ایاک نستعین
گستاخی ہم کبھی برداشت نہیں کر سکتے رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ہماری جان مال سب کچھ قربان ہمارا مقصد بھی وہی ہے جو آپ کا ہے
فرانس میں گستاخی ہوتی ہے تو دل جلتا ہے لیکن اے فرانس والوں تم گستاخی کرتے ہو تو ہم ہاتھ جوڑ کر کہتے ایسا نہ کرو. اگر کرو گے تو کچھ نہیں ہم بس منت سماجت ہی کریں گے
باقی تعلقات اپنی جگہ وہ ہم ختم نہیں کر سکتے کیونکہ تعلقات ختم کیے تو….
ہم اکیلے رہ جائیں گے روٹیاں کہاں سے ملے گئیں، یورپ بائیکاٹ کر دے گا بھوکے مر جائیں گے…
لیکن اے میرے پاکستانیو !
یاد رکھنا میرا اللہ پر ایمان ہے صرف اسی پر امید ہے.
ایاک نعبد و ایاک نستعین.
ٹیگز:-
عمران خان