👞 والی سرکار سمجھ بیٹھی تھی کہ تعداد کم ہے آپریشن کرکے سب کو بھون ڈالیں گے پھر ختمِ نبوت ،ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسے حساس مسئلوں کےلئے کوئی بھی شخص آواز اٹھانے کی ہمت نہیں کرے گا ۔

۔

👞 والی سرکار کو معلوم ہی نہیں ہے کہ ہمارے بزرگوں نے ہمیں کیا پڑھایا ہے ۔۔۔۔

۔

سنو! ہمیں ہمارے بزرگوں نے پڑھایا ہے

۔

“پارۂ دل بھی نہ نکلا دل سے تحفے میں رضا

ان سگانِ کُوْ سے اتنی جان پیاری واہ واہ

۔

اے رضا عشقِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بڑے بڑے دعوے اور تیرا حال یہ ہے کہ مدینہ شریف کی گلیوں میں گھومنے والے کتوں کےلئے اپنا دل نکال کر پیش کرنے کی بھی ہمت نہیں ہے بس بس تیرے عشق کے دعوے کی قلعی کھل گئ کہ تجھے کوئے محبوب کے کتوں کے آگے دل نکال کر پیش کرنے سے اپنی جان زیادہ پیاری ہے ۔

۔

جن لوگوں کو عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھول گھول کر پلائ جاتی ہو جو لوگ مدینہ شریف میں گھومنے والے کتوں کے آگے اپنا جگر نکال کر پیش کرنے کو بھی تیار ہوں تو سوچئے وہ ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےلئے کتنی بڑی قربانیاں دے سکتے ہیں ۔۔

۔

اللہ کریم ہماری آنے والی نسلوں کو بھی ٹناٹن سنی عاشقِ رسول غلامِ فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ بنائے ۔آمین

۔

یااللہ! قادیانیوں اور قادیانیت کے ہمنواؤں کو تباہ وبرباد کردے آمین ۔

✍️ ابوحاتم

19/04/2021/

_