قیامت کی نشانی

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک کہ آدمی اپنے پڑوسیوں کو اور بھائیوں کو اور اپنے باپ کو قتل نہ کرے۔ (الادب المفرد)

میرے پیارے آقا ﷺکے پیارے دیوانو! اللہ عزوجل ایمان پر زندہ رکھے اور ایمان ہی پر خاتمہ فرمائے اور اس ساعت سے قبل ایمان پر مدینے میں دو گز زمین عطا فرمائے جب لوگ اپنے بھائی اور پڑوسیوں کو قتل کریں۔

آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْکَرِیْمِ عَلَیْہِ اَفْضَلُ الصَّلٰوۃِ وَ التَّسْلِیْمِ