مروان بن الحکمؓ اور دیدار رسولﷺ
sulemansubhani نے Monday، 3 May 2021 کو شائع کیا.
مروان بن الحکمؓ اور دیدار رسولﷺ
امام ابن حجر عسقلانیؒ فرماتے ہیں:
لكن لم أر من جزم بصحبته، فكأنه لم يكن حينئذ مميزا، ومن بعد الفتح أخرج أبوه إلى الطائف وهو معه فلم يثبت له أزيد من الرؤية.
لیکن میں نے نہیں دیکھا کہ کسی نے ان(مروان) کے صحابی ہونے کے بارے میں یقین کیا ہو تو گویہ یہ اس وقت ہوشمند نہٰں تھے ۔ فتح مکہ کے بعد انکے والد طائف کی طرف جلا وطن کر دیا گیا تھا ، اس وقت یہ (مروان) ان (اپنے والد ) کے ساتھ تھے رویت و دیدار سے بڑھ کر ان کے لیے کچھ ثابت نہیں
[الاصابہ فی تمیز صحابہ جلد ، ۶ ص ۲۰۳]
ٹیگز:-
مروان بن الحکم