فواد ڈبو اور سلیم صافی جیسے لوگ جو ہر وقت یہ واویلا کر رہے ہوتے تھے کہ مفتی منیب الرحمٰن صاحب کی وجہ سے ملک میں دو عیدیں ہورہی ہیں کیونکہ یہ شھادتیں قبول نہیں کرتے کیا یہ لوگ بتانا پسند کرینگے کہ اب کس کی وجہ سے یہ الگ عیدیں ہو رہی ہیں؟؟؟ سعودی عرب میں بھی چاند نظر نہیں آیا لیکن وزیرستان میں نظر آگیا!🤔

اور اس سال تو لگ یہی رہا ہے کہ ملک میں تین عیدیں ہونگی کیونکہ کل رؤیت ھلال کمیٹی کو چاند نظر آنے کی شھادتیں موصول ہوں یا نہ ہوں لیکن پوپلزئی صاحب کو ضرور شھادتیں بھی موصول ہونی ہیں اور چاند بھی نظر آنا ہے پھر فواد ڈبو اور سلیم صافی جیسے لوگ کیا کرینگے؟؟؟ اور کس کے ساتھ عید منائینگے؟؟؟