جَهَـنَّمَ ۚ يَصۡلَوۡنَهَا ۚ فَبِئۡسَ الۡمِهَادُ ۞- سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 56
sulemansubhani نے Wednesday، 2 June 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
جَهَـنَّمَ ۚ يَصۡلَوۡنَهَا ۚ فَبِئۡسَ الۡمِهَادُ ۞
ترجمہ:
(یعنی) جہنم، جس میں وہ داخل ہوں گے، کیا ہی بُرا بچھونا ہے
ص ٓ: ٥٦ میں فرمایا :” جہنم، جس میں وہ داخل ہوں گے، کیا ہی بُرا بچھونا ہے “
ان کے نیچے جو دوزخ کی آگ ہوگی اس کو اللہ تعالیٰ نے اس بستر سے تشبیہ دی ہے جس پر سونے والا لیٹتا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 56