أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلَتَعۡلَمُنَّ نَبَاَهٗ بَعۡدَ حِيۡنِ۞

ترجمہ:

اور تم اس کی خبر کو ضرور کچھ عرصہ بعد جان لو گے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 88