مولا علی کی زبانی کے انکی محبت میں ایک گروہ غالی رافضی ہوگا اور ایک ناصبی خارجی

از قلم اسد الطحاوی

امام عبداللہ یک روایت بیان کرتے ہیں

حدثنا عبد الله قال: حدثني أبي، نا وكيع، عن نعيم بن حكيم، عن أبي مريم قال: سمعت عليا يقول: يهلك في رجلان: مفرط غال، ومبغض قال.

سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنے بارے میں خوب فرمایا ہے کہ

“میرے بارے میں دو (قسم کے) شخص ہلاک ہو جائیں گے:

(۱): غالی ( محبت میں ناجائز ) افراط کرنے والا،

اور

(۲): بغض کرنے والا حجت باز“

[

فضائل الصحابۃ للامام احمد ۵۷۱/۲ ح۹۶۴ إسنادہ حسن الحدیث: ۴ص۱۵]

سند کے رجال کا مختصر تعارف!

1۔ امام عبداللہ بن احمد متفقہ علیہ ثقہ

۲۔ امام احمد بن حنبل متفقہ علیہ ثقہ

۳۔ امام وکیع بن جراح متفقہ علیہ ثقہ

۴۔ نعيم بن حكيم،

امام ابن معین نے انکو ثقہ ثبت قرار دیا ہے

قَالَ أَبُو زكريا:

نعيم بن حكيم، وعبد الملك بن حكيم أخوين جميعا حدث عنهما شبابة، وكان نعيم أثبتهما وأكبرهما.

وسئل يحيى بن معين عن نعيم بن حكيم الذي يروي عنه عبيد الله بْن مُوسَى فَقَالَ: ثقة.

[تاریخ بغداد]

۵۔ أبي مريم ربعي بن حراش بن جحش بن عمرو الغطفاني

امام ذھبی انکے بارے فرماتے ہیں :

الإمام، القدوة، الولي، الحافظ، الحجة، أبو مريم الغطفاني، ثم العبسي، الكوفي، المعمر، أخو العبد الصالح مسعود؛ الذي تكلم بعد الموت.

[سیر اعلام النبلاء]

سمع من: عمر بن الخطاب يوم الجابية ، وعلي بن أبي طالب، وأبي موسى الأشعري، وأبي مسعود البدري، وحذيفة بن اليمان، وأبي بكرة الثقفي، وعدة.

معلوم ہوا مولا علی نے خود ہی بتا دیا کہ انکی محبت میں غلو کرنے والے جو کہ رافضی ، غالی شیعہ وہ بھی ھلاک ہونگے

اور

ناصبی جو مولا علی کے فضائل کے ہی منکر ہیں وہ بھی ھلاک ہونگے

اعتدال میں رہنے والے سنی ہی مولا علی کے اصل محب ہیں

لیکن تفضیلیوں حرامیوں کی ایسی چال میں سنی پھنسے ہیں کہ انکو یہ نہیں معلوم کہ مولا علی کی محبت میں غلو نہیں کرنا

انکی شان کو پہلے تین خلفاء سے زیادہ نہیں بڑھانا

لیکن عامی سنیوں کو بس یہ رٹہ مروایا گیا ہے کہ مولا علی سے بغض رکھنے والا مومن نہیں

بیشک بغض رکھنے والا مومون نہیں لیکن غلو کرنے والا بھی مومن نہیں

اور اس روایت کا حکم مرفوع ہی ہے کیونکہ مولا علی نے یقینن ایسا نبی اکرمﷺ سے سنا ہے اور بیان کیا اپنے الفاظ میں

پس گندے کھٹمل رافضی پر بھی مولا علی کہ لعنت ہے اور ناصبیوں پر بھی

تحقیق : اسد الطحاوی الحنفی