محفوظات برائے 5th June 2021 ء
مدارس اہل سنت اور تخصص فی الفقہ
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما مدارس اہل سنت اور تخصص فی الفقہ ایک زمانہ تھا کہ اہل سنت وجماعت کے مدارس میں تخصص فی الفقہ کا مستقل شعبہ نہیں تھا۔ازہر ہند جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں تخصص کا باضابطہ نظم نہ تھا۔فضیلت تک کی انتہائی اعلی تعلیم تھی۔اس کے بعد تخصص کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی تھی۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما امام احمد رضا اور عقائد اسلامیہ کی تشریحات سوال:اعتقادی مسائل کی تشریح وتوضیح وہابیوں اور دیوبندیوں نے بھی کیں۔قادیانیوں اور مودودیوں نے بھی کیں۔یہ سب لوگ پہلے سنی اور حنفی ہی تھے۔بعد میں کچھ لوگ غیر مقلد ہو گئے اور کچھ لوگ حنفی مذہب پر ہی قائم رہے۔اب عوام الناس کو کیسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نمازعید کا وقت زوال سے پہلے تک
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 676 روایت ہے حضرت عمیر ابن انس سے ۱؎ وہ اپنے چچاؤں سے راوی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ہیں کہ ایک قافلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا انہوں نےگواہی دی کہ انہوں نےکل چاند د یکھ لیا ہے حضور نے حکم دیا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 675 روایت ہے حضرت ابوحویرث سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرو ابن حزم کو لکھا ۱؎ جب کہ وہ نجران میں تھے کہ بقرعید جلدی پڑھو اورعیدا لفطر دیر سے اور لوگوں کو وعظ کرو ۲؎(شافعی)۳؎ شرح ۱؎ ابوالحویرث کو بعض نے صحابی ماناہے اوربعض نے تابعی۔صحیح یہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نمازعید مسجد میں
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 674 روایت ہے انہی سے ایک بارعید کے دن بارش ہوگئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں نمازعیدمسجدمیں پڑھائی ۱؎(ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی آپ ہمیشہ نمازعیدجنگل میں پڑھاتے تھے لیکن ایک بار بارش ہوگئی تو لوگوں کوجنگل جانابھی گراں تھا اور وہاں کوئی جگہ سایہ داربھی نہ تھی اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 673 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن جب ایک راستے سے تشریف لے جاتے تو دوسرے راستے سے لوٹتے ۱؎(ترمذی،دارمی) شرح ۱؎ اس حدیث کی شرح اور راستہ تبدیل کرنے کی حکمتیں پہلے بیان ہوچکیں۔خیال رہے کہ عید کےدن امام اورتمام نمازی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بغیر اذان وتکبیر نماز شروع
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 672 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ میں عید کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز میں حاضر ہوا تو آپ نے خطبہ سے پہلے بغیراذان وتکبیرنماز شروع کی جب نماز پوری کرلی تو حضرت بلال پر ٹیک لگاکر کھڑے ہوگئے ۱؎ اور اﷲ کی حمدوثناءکی لوگوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 671 روایت ہے حضرت عطا سے(ارسلًا)کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ پڑھتے تو اپنی لاٹھی پر ٹیک لگاتے تھے ۱؎(شافعی) شرح ۱؎ یعنی مدینہ منورہ میں جمعہ یاعید کا خطبہ لاٹھی ہاتھ میں لےکر پڑھتے تھے کیونکہ یہ شہر جنگ سے فتح نہیں ہوا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کمان ہاتھ میں لےکر خطبہ
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 670 روایت ہے حضرت براءسے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عید کے دن کمان حاضر کی گئی آپ نے اس پر خطبہ پڑھا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی کمان ہاتھ میں لےکر خطبہ پڑھا۔اس کی تحقیق پہلے کی جاچکی ہےکہ جوشہر جنگ سے فتح ہوئے ہوں وہاں کمان یاتلوار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نمازعیدو بقر عیدمیں تکبیریں
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 669 روایت ہےحضرت سعید ابن العاص سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نےحضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ اور حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نمازعیدوبقر عیدمیں تکبیریں کیسے کہتے تھے تو ابوموسیٰ نے فرمایا کہ آپ نمازجنازہ کی طرح چارتکبیریں کہتے تھے۲؎ حضرت حذیفہ نے کہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-