مَنۡ يَّاۡتِيۡهِ عَذَابٌ يُّخۡزِيۡهِ وَيَحِلُّ عَلَيۡهِ عَذَابٌ مُّقِيۡمٌ ۞- سورۃ نمبر 39 الزمر آیت نمبر 40
sulemansubhani نے Tuesday، 8 June 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مَنۡ يَّاۡتِيۡهِ عَذَابٌ يُّخۡزِيۡهِ وَيَحِلُّ عَلَيۡهِ عَذَابٌ مُّقِيۡمٌ ۞
ترجمہ:
کہ کس پر رسوا کرنے والا غالب آتا ہے اور کس پر دائمی عذاب نازل ہوگا
القرآن – سورۃ نمبر 39 الزمر آیت نمبر 40