الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِالۡكِتٰبِ وَبِمَاۤ اَرۡسَلۡنَا بِهٖ رُسُلَنَاۖ ۛ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 40 غافر آیت نمبر 70
sulemansubhani نے Saturday، 19 June 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِالۡكِتٰبِ وَبِمَاۤ اَرۡسَلۡنَا بِهٖ رُسُلَنَاۖ ۛ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
جن لوگوں نے کتاب اللہ کی تکذیب کی اور اس پیغام کی تکذیب کی جس کے ساتھ ہم نے اپنے رسولوں کو بھیجا تھا پس عنقریب انہیں معلوم ہوجائے گا
القرآن – سورۃ نمبر 40 غافر آیت نمبر 70
ٹیگز:-
تبیان القرآن , مومن , غافر , سورہ مومن , سورہ غافر , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi