وَلَكُمۡ فِيۡهَا مَنَافِعُ وَ لِتَبۡلُغُوۡا عَلَيۡهَا حَاجَةً فِىۡ صُدُوۡرِكُمۡ وَعَلَيۡهَا وَعَلَى الۡفُلۡكِ تُحۡمَلُوۡنَؕ ۞- سورۃ نمبر 40 غافر آیت نمبر 80
sulemansubhani نے Saturday، 19 June 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَكُمۡ فِيۡهَا مَنَافِعُ وَ لِتَبۡلُغُوۡا عَلَيۡهَا حَاجَةً فِىۡ صُدُوۡرِكُمۡ وَعَلَيۡهَا وَعَلَى الۡفُلۡكِ تُحۡمَلُوۡنَؕ ۞
ترجمہ:
اور تمہارے لیے ان چوقایوں میں اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور تاکہ تم ان کے ذریعے اپنی ان ضروریات کو پورا کرو جو تمہارے دلوں میں ہیں اور ان چوپایوں اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو
القرآن – سورۃ نمبر 40 غافر آیت نمبر 80
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , تبیان القرآن , مومن , غافر , سورہ مومن , سورہ غافر