وَقَالُوۡا لِجُلُوۡدِهِمۡ لِمَ شَهِدْتُّمۡ عَلَيۡنَا ؕ قَالُوۡۤا اَنۡطَقَنَا اللّٰهُ الَّذِىۡۤ اَنۡطَقَ كُلَّ شَىۡءٍ وَّهُوَ خَلَقَكُمۡ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّاِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 41 فصلت آیت نمبر 21
sulemansubhani نے Sunday، 27 June 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَقَالُوۡا لِجُلُوۡدِهِمۡ لِمَ شَهِدْتُّمۡ عَلَيۡنَا ؕ قَالُوۡۤا اَنۡطَقَنَا اللّٰهُ الَّذِىۡۤ اَنۡطَقَ كُلَّ شَىۡءٍ وَّهُوَ خَلَقَكُمۡ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّاِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور وہ اپنی کھالوں سے کہیں گے : تم نے ہمارے خلاف گواہی کیوں دی ؟ وہ جواب دیں گی : ہمیں اسی اللہ نے گویائی بخشی جس نے ہر چیز کو گویا کردیا اور اسی نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جائو گے
القرآن – سورۃ نمبر 41 فصلت آیت نمبر 21
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , تبیان القرآن , سورہ حم السجدۃ , سورہ فصلت , سورہ حم السجدہ , فصلت