نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :

عافیت کے دس جز ہیں

جن میں سے نو معیشت طلب کرنے میں ہیں اور ایک جز باقی سب چیزوں میں.

کنز العمال

حسن الفہم و التعقل فی جمع الکسب و التوکل 104