أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاَهۡلَـكۡنَاۤ اَشَدَّ مِنۡهُمۡ بَطۡشًا وَّمَضٰى مَثَلُ الۡاَوَّلِيۡنَ ۞

ترجمہ:

سو ہم نے ان میں سے ان کو ہلاک کردیا جن کی گرفت بہت سخت تھی اور پہلے لوگوں کی مثال گزر چکی ہے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 8