أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَمَا يَاۡتِيۡهِمۡ مِّنۡ نَّبِىٍّ اِلَّا كَانُوۡا بِهٖ يَسۡتَهۡزِءُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اور ان کے پاس جو نبی بھی آتا تھا وہ اس کا مذاق اڑاتے تھے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 7