أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَانْتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡ‌ فَانْظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الۡمُكَذِّبِيۡنَ۞

ترجمہ:

پھر ہم نے ان سے انتقام لیا، سودیکھئے تکذیب کرنے والوں کا کیسا انجام ہوا

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 25