وَلِبُيُوۡتِهِمۡ اَبۡوَابًا وَّسُرُرًا عَلَيۡهَا يَتَّكِـئُوۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 34
sulemansubhani نے Sunday، 11 July 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلِبُيُوۡتِهِمۡ اَبۡوَابًا وَّسُرُرًا عَلَيۡهَا يَتَّكِـئُوۡنَۙ ۞
ترجمہ:
اور ان کے گھروں کے دروازے اور جن تختوں پر وہ ٹیک لگاتے ہیں ان کو بھی چاندی کا بنادیتے
القرآن – سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 34