فَلَمَّا كَشَفۡنَا عَنۡهُمُ الۡعَذَابَ اِذَا هُمۡ يَنۡكُثُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 50
sulemansubhani نے Saturday، 31 July 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَلَمَّا كَشَفۡنَا عَنۡهُمُ الۡعَذَابَ اِذَا هُمۡ يَنۡكُثُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پھر جب نے ان سے عذاب دور کردیا تو وہ اسی وقت اپنے عہد کو توڑنے والے تھے
تفسیر:
الزخرف : ٥٠ میں فرمایا :” پھر جب نے ان سے عذاب دور کردیا تو وہ اسی وقت اپنے عہد کو توڑنے والے تھے “
حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے ان کے لیے دعا کی سو اللہ تعالیٰ نے ان سے عذاب کو دور کردیا، تو انہوں نے فوراً اپنے عہد کو توڑ دیا اور عذاب دور ہوجانے کے بعد وہ ایمان نہیں لائے۔
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 43 الزخرف آیت نمبر 50