محفوظات برائے August 2021 ء
مقدمہ : ضرورت حدیث
sulemansubhani نے Tuesday، 31 August 2021 کو شائع کیا.

ضرورت حدیث قرآن کریم میں اللہ تعالی نے انسانی معیشت اصول اور مبادی اجمالی بیان فرمائے ہیں جن کی تعبیر و تشریح بغیر احادیث نبوی کے ممکن نہیں ہے نیز احکام کی عملی صورت بیان کرنے کے لیے اسوہ رسول کی ضرورت ہے۔ احادیث رسول میں ہمیں قرآنی احکام کی عملی تصویر مہیا کرتی ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسلامی احکام کی قسمیں
sulemansubhani نے Tuesday، 31 August 2021 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما اسلامی احکام کی قسمیں   1-اسلامی احکام کی ابتدائی دو قسمیں ہیں۔قطعیات اور ظنیات   قطعیات کی دو قسمیں ہیں۔ضروریات دین وضروریات اہل سنت   ظنیات کی بھی دو قسمیں ہیں۔ اجماعی اور غیر اجماعی ظنیات میں جو اجماعی مسائل ہیں,ان میں اجتہاد کی اجازت نہیں۔اسی طرح قطعیات کی دونوں قسموں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معترضین کے تعجب خیز اقوال
sulemansubhani نے Tuesday، 31 August 2021 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما معترضین کے تعجب خیز اقوال   اشخاص اربعہ کو کافر ماننا ضروریات دین سے ہے۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ اشخاص اربعہ کو کافر ماننا ضروریات اہل سنت میں سے ہے۔یہ غلط ہے۔اس کی تفہیم درج ذیل ہے۔   1-ہر انسان حیوان ناطق ہے۔   اہل منطق کے یہاں یہ قاعدہ کلیہ یقینیات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹومی کے ہاتھ میں اُسترا
sulemansubhani نے Tuesday، 31 August 2021 کو شائع کیا.

ٹومی کے ہاتھ میں اُسترا ✍️ پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی ،گجرات (انڈیا)   یہ بات مسلّم ہے کہ علمائے امت معصوم نہیں. حدود کی پاسداری کے ساتھ بہت سوں کے اپنے تفردات ہیں اور امکان خطا کا ٹائٹل بھی ہر ایک کے نظریات سے جڑا ہوا ہے. در اصل یہ سب امت کی آسانی کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہمارے ہاں ایک شعر پڑھا جاتا ہے   غرور حوروں کا توڑ ڈالا لگا کے ماتھے پہ تِل خدا نے جو کالے رنگ کا غلام تیرا ﷺ بلال رضی اللہ عنہ آیا کمال آیا   اس بارے میں چند باتیں عرض ہیں   اولا: سیدنا بلال حبشی رضی اللہ عنہ سوڈان حبشی ہیں اور خاص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میسون بنت بحدل
sulemansubhani نے Tuesday، 31 August 2021 کو شائع کیا.

میسون بنت بحدل /مختلف آراء اور نوعیت_مسئلہ   تاریخی روایات کی بنیاد پر بعض اکابر مثلا مفتی اعظم ہند مصطفیٰ رضا خان صاحب نوری رحمہ اللّٰہ اور برادر رضا مولانا حسن رضا خان صاحب رحمہ اللّٰہ نے امام حسن کو زہر دینے کی نسبت آپ کی زوجہ جعدہ بنت اشعث کی طرف کی اور بعض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آؤ کہ اجرِ کارِ رسالت ادا کریں ؟
sulemansubhani نے Monday، 30 August 2021 کو شائع کیا.

آؤ کہ اجرِ کارِ رسالت ادا کریں ؟؟!!! تحریر : نثار مصباحی   فیس بک پر اپنے ایک کرم فرما کی ٹائم لائن پر اہلِ بیتِ اطہار کی شان میں ایک منقبت دیکھی. منقبت -ما شاء اللہ- اچھی تھی مگر اس کا ایک مصرع تھا: “آؤ کہ اجرِ کارِ رسالت ادا کریں.” شاعر کا مدعا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برصغیر پاک و ہند میں مروجہ بیعت کے اثرات۔ ڈاکٹر محمد رضا المصطفی۔   برصغیر پاک و ہند کے اندر ایک سیدھا سادہ مسلمان جو شریعت مطہرہ کا عامل ، نماز روزے کا پابند، رزق حلال کمانے والا، اپنے والدین کی خدمت کرنے والا ،رشتے داروں پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کرنے والا ،ہر بزرگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ شرح صحیح البخاری
sulemansubhani نے Monday، 30 August 2021 کو شائع کیا.

مقدمه مسلمانوں کے دین کا سرمایہ اور ان کی شریعت کی متاع کل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نمونہ حیات ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال . احوال اور آپ کے شب و روز کے معمولات ہی ان کے لیے سرچشمہ ہدایت ہیں ۔ صحابه کرام نے رسول اللہ صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کلمات تشکر
sulemansubhani نے Monday، 30 August 2021 کو شائع کیا.

نحمدہ و نصلی ونسلم على رسوله الكريم کلمات تشکر الله تعالی کا بے حد و بے حساب شکر ہے کہ اس نے تبیان القرآن کی تکمیل کے بعد مجھے ” نعمۃ الباری فی شرح صحیح البخاری“لکھنے کی سعادت عطا فرمائی۔“صحیح البخاری کی دستیاب اردو شروحات دیکھ کر مجھے اکثر یہ خیال آتا تھا کہ کتب […]

مکمل تحریر پڑھیے »